کثر الاعوان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت سے دوست رکھنے والا، کثیر الاحباب، جس کے بہت سے معاون یا مددگار ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہت سے دوست رکھنے والا، کثیر الاحباب، جس کے بہت سے معاون یا مددگار ہوں۔